پاکستان میں گاڑیاں بنانیوالی13 نئی کمپنیوں کو کام کرنے کی اجازت مل گئی.

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت وپیداوار کے اجلاس میں سیکرٹری صنعت و پیداوار نے بتایا کہ پاکستان میں13گاڑیاں بنانے والی نئی کمپنیوں کو کام کرنے کی اجازت دی ہے،نئی کمپنیاں کو رین، فرنچ، چینی اور جاپانی ہیں،اس سے پاکستان کے اندر 1.162ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،ڈالر کی قیمتوں میں ا ضا فے کے باعث ہنڈا کمپنی کے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھائیں،کمیٹی ارکان نے کہا کہ پاکستان نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے بین الاقوامی معاہد ے سائن کیے ہیں، ترقی کیلئے درآمداد میں کمی اور برآمداد میں اضافہ کرنا ہوگا۔ ایسی گاڑیاں بنانی چاہییں جو ماحول دوست ہوں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply