پاکستان میں دل کی بیماریوں سے اموات کی تعداد ‌خوفناک‌ حد‌ تک‌ بڑھ گئی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پاکستان دل کی بیماری

لاہور(جے ٹی این آن لائن نیوز )پاکستان میں گزشتہ 3 برسوں سے دل کی بیماریوں

سے اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اورعالمی ادارہ صحت کے مطابق اب یہ

تعدادسالانہ 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جو ملک میں ہونے والی کل اموات کا 29

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

فیصد ہے۔رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے پاکستان میں 2015 تک سالانہ

ڈھائی لاکھ افراد دل کی بیماریوں کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے تھے

جو کہ ملک بھر میں ہونے والی اموات کا 19 فیصد تھا مگر عالمی ادارہ صحت

کے مطابق صرف 3 سالوں میں دل کی بیماریوں کے نتیجے میں ہونے والی اموات

میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اب یہ شرح 29 فیصد ہوگئی ہے جو کہ سالانہ

4لاکھ 6ہزار 870 اموات تک جاپہنچی ہیں۔

پاکستان دل کی بیماری

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

صرف 3 سالوں میں دل کی بیماریوں کے نتیجے میں ہونے والی اموات

میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اب یہ شرح 29 فیصد ہوگئی ہے جو کہ سالانہ

4لاکھ 6ہزار 870 اموات تک جاپہنچی ہیں ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply