0

پاکستان سے فوری مذاکرات ناممکن، بھارت

Spread the love

پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے بھارت میں انتخابات کے باعث دونوں ممالک کے درمیان فوری مذاکرات ممکن نہیں ہیں لیکن پاکستان اور بھارت کے درمیان آپریشنل رابطے جاری ہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اجے بساریہ نے کہا سیاسی مذاکرات سے قبل اعتماد کی بحالی نا گزیر ہے ،کرتار پور راہداری نے رواں سال نومبر میں آپریشنل ہونا ہے کرتار پور راہداری کےلئے بھارتی جوائنٹ سیکریٹری فوکل پرسن ہو ں گے جبکہ کرتار پور کےلئے زیر و پوائنٹ پر اتفاق رائے ہونا ابھی باقی ہے کرتار پور راہداری کے بنیادی نکات پر اتفاق موجود ہے ۔

Leave a Reply