پاکستان سپر لیگ4،آج دو میچ کھیلے جائینگے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

دبئی(جے ٹی این آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیراہتمام پاکستان سپر لیگ ٹی ٹونٹی
ٹورنامنٹ کے چوتھے ایڈیشن میں آج جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔

تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ
اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے۔ لیگ میں آج اس سلسلے میں پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی
ٹیموں کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا

دوسرا میچ ملتان سلطانزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان دبئی میں ہی کھیلا جائیگا۔ لیگ میں دنیائے
کرکٹ کے نامور انٹرنیشنل کھلاڑی مختلف ٹیموں کی طرف سے ایکشن میں ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی
ٹیم ٹائٹل کا دفاع کیلئے کوشاں ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply