223

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پھر مندا

Spread the love

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں کمی دیکھی گی اور

کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 445.4 پوائنٹس گرگیا جس کے بعد انڈیکس 40,887.3 پوائنٹس

کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران ایک موقع پر انڈیکس 41,453.1 پوائنٹس کی بلند سطح

پر بھی دیکھا گیا جبکہ ایک موقع پر انڈیکس 40,790. پوائٹس کی زیریں سطح پر بھی دیکھا گیا۔

سٹاک مارکیٹ کے آل شیئرانڈیکس میں 255.77 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ

کے ایس ای 30انڈیکس میں 249.32 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں