ریلوے مسافرین کیلئے ہیلپ لائن117کی محتاجی ختم ، مفت موبائل اپیپ تیار

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ریلوے مسافر اب ہیلپ لائن117پر فون کرکے معلومات لینے کے محتاج نہیں رہیں گے، موبائل ایپلی کیشن بنانے والے آئی ٹی ماہر سید مدثر حسین زیدی کے مطابق ذاتی جیب سے50سے60لاکھ روپے خرچ کر چکا لیکن حکومت کو ریلوے موبائل ایپ تحفے میں بالکل مفت دی تاکہ لوگ اچھے لفظوں میں یاد رکھیں، موبائل ایپ سے عوام کو بہت سہولت ہو گی، بدھ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو میں پاکستان ریلویز کی پہلی موبائل ایپلی کیشن بنانیوالے آئی ٹی ایکسپرٹ سید مدثر حسین زیدی کا کہنا تھا پاکستان ریلویز کی پہلی موبائل فون ایپلی کیشن تیار کر لی گئی ہے اس ایپلی کیشن کی دستیابی کے بعد ریلوے مسافروں کو ہیلپ لائن117پر فون کرنے کی محتا جی سے چھٹکارہ مل جائے گا، ایپلی کیشن کی مد سے صارفین گھر بیٹھے جان سکیں گے کہ مطلوبہ ٹرین اس وقت کہاں سے گزر رہی ہے جبکہ ٹکٹ ریزرویشن وغیرہ کی سہولت بھی مہسر ہو گی،

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply