پاکستان حق میں نعرے

بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر10افراد گرفتار

Spread the love

پاکستان حق میں نعرے

مدھیا پردیش(جے ٹی این آن لائن نیوز) بھارتی پولیس نے پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 10

افراد کو گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاست مدھیا پردیش میں پاکستان

کے حق میں نعرے لگانے پر 10 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا جن میں سے 4 افراد پر پولیس نے نیشنل

سیکیورٹی ایکٹ کا کالا قانون نافذ کیا ہے، ان افراد کی گرفتاری کے لیے بھارتی انتہاپسند تنظیم آر

ایس ایس نے مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا تھا جس پر پولیس نے

دباؤ میں آکر کارروائی کی۔بھارتی پولیس کے مطابق ان افراد نے محرم الحرام کے جلوس میں پاکستان

کے حق میں نعرے لگائے جس پر ان کو گرفتار کیا گیا جب کہ 4 افراد پر بھارتی نیشنل سیکیورٹی

ایکٹ کا اطلاق بھی کیا گیا ہے تاہم پولیس نے بھارتی میڈیا کو گرفتار افراد کے نام دینے سے انکار

کردیا ہے۔4 افراد پر بھارتی نیشنل سیکیورٹی ایکٹ کا اطلاق بھی کیا گیا ہے تاہم پولیس نے بھارتی

میڈیا کو گرفتار افراد کے نام دینے سے انکار کردیا ہے۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply