پاکستان سے ترکی جانیوالی پہلی فریٹ ٹرین کاآج افتتاح

Spread the love

پاکستان ترکی فریٹ ٹرین

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) پاکستان سے ترکی جانیوالی پہلی فریٹ ٹرین کاآج افتتاح

ہوگا،فریٹ ٹرین کی لوڈنگ سمیت تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ،پہلی بارٹرین کے ذریعے سے 3ہزار

ٹن سامان ترکی جائے گا،استنبول تہران اسلام آباد(آئی ٹی آئی)فریٹ ٹرین سروس مارچ میں چلناتھی

مگرریلوے حکام کی نااہلی کی وجہ سے نہ چل سکی جس کی وجہ سے ایک افسر کوبھی عہدے سے

ہٹایاگیا،وزیرریلوے سینیٹراعظم سواتی اسلام آباد ڈرائی پورٹ سے فریٹ ٹرین کاافتتاح کریں گے

،ٹرین گلابی نمک ،کجھوریں او رچاول لے کرجائے گی ، پا کستانی ٹرین زاہدان تک جائے گی وہاں

سے کنٹینر و سامان دوسری ٹرین پرلوڈ کیاجائے گا،اسلام آباد سے ترکی تک سامان زیادہ سے زیادہ

14دن میں پہنچے گا جبکہ اگر سمندر کے ذریعے سامان بھیجاجائے تو 21دن لگیں گے۔استنبول تہران

اسلام آباد(آئی ٹی آئی)فریٹ ٹرین سروس مارچ میں چلناتھی مگرریلوے حکام کی نااہلی کی وجہ سے

نہ چل سکی جس کی وجہ سے ایک افسر کوبھی عہدے سے ہٹایاگیا،ٹرین گلابی نمک ،کجھوریں او

رچاول لے کرجائے گی ،وزیرریلوے سینیٹراعظم سواتی اسلام آباد ڈرائی پورٹ سے فریٹ ٹرین

کاافتتاح کریں گے.

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply

%d bloggers like this: