یورپین کمیشن کا انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر پاکستان، ایران کیلئے مالی امداد کا اعلان

Spread the love

پاکستان ایران مالی امداد

برسلز(جے ٹی این آن لائن نیوز) یورپین کمیشن نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر پاکستان اور ایران

کیلئے امداد کا اعلان کر دیا۔ یورپین کمیشن کے مطابق پاکستان اور ایران کو 2کروڑ 20لاکھ یورو کی

امداد دی جائیگی جبکہ پاکستان کو 70لاکھ یورو کی امداد غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعہ دی

جائیگی جو افغان مہاجرین، میزبان کمیونٹیز کیلئے کام کر رہی ہیں، ایران کو صحت ، تعلیم، کورونا

سے بچا ؤاور افغان مہاجرین کیلئے امداد دی جائیگی۔ ایران اور پاکستان دونوں کو ایک بار پھر قدرتی

آفات سے خطرہ ہے۔ امداد تنازعات، نقل مکانی، کووڈ 19، غذائی قلت اور قدرتی آفات سے متاثرہ

پاکستانی اور افغانوں کیلئے ہو گی۔ پاکستان دنیا کے ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جو سیلاب،

خشک سالی، ہیٹ ویوز اور زلز لے جیسی متعدد آفات کا سامنا کرتا ہے۔ ایران اور پاکستان دونوں کو

ایک بار پھر قدرتی آفات سے خطرہ ہے۔ امداد تنازعات، نقل مکانی، کووڈ 19، غذائی قلت اور قدرتی

آفات سے متاثرہ پاکستانی اور افغانوں کیلئے ہو گی۔ پاکستان دنیا کے ان ممالک کی فہرست میں شامل

ہے جو سیلاب، خشک سالی، ہیٹ ویوز اور زلز لے جیسی متعدد آفات کا سامنا کرتا ہے۔

پاکستان ایران مالی امداد

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply