ون ڈے سیریزکا فاتح کون؟ شاہین یا پروٹںز، فیصلہ آج، بارش بھی متوقع

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹی 20(آج)کھیلا جائیگا

Spread the love

پاکستان اور جنوبی افریقا

سینچورین(جے ٹی این آن لائن نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹی 20(آج)بدھ

کوکھیلا جائے گا۔4میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی

افریقہ کے مابین چار میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی(آج) بدھ کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔

دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نیپاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں

کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی تھی۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمارا برا دن گزرچکا، ہم

شکست کو پس پشت ڈال کر مثبت چیزوں کے ساتھ میدان میں اتریں گے،ایک بار پھر سیریز میں

برتری حاصل کرنے کی پوری کوشش ہوگی، مجھے اپنی ٹیم پر مکمل اعتماد اور یقین ہے کہ اگلے

میچ میں ہم اچھا پرفارم کریں گے۔ قومی کپتان نے مزید کہاکہ دوسرے میچ میں فتح کا کریڈٹ جنوبی

افریقہ کو بھی دینا چاہیے، مختلف پچ پر انھوں نے بہت اچھی بولنگ کی۔قومی کپتان نے مزید کہاکہ

دوسرے میچ میں فتح کا کریڈٹ جنوبی افریقہ کو بھی دینا چاہیے، مختلف پچ پر انھوں نے بہت اچھی

بولنگ کی۔

پاکستان اور جنوبی افریقا

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply