پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھائو کے بعد مندی کارجحان

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںکاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کواتارچڑھائو کے بعد مندی کارجحان رہااورکے ایس ای 100 انڈیکس کی 38300کی نفسیاتی حدگرگئی،مندی کے باوجودسرمایہ کاری مالیت میں9ارب88 کروڑ روپے سے زائدکا اضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت 18.63 فیصدزائدجبکہ52.05فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔حکومتی مالیاتی اداروں، مقامی بروکریج ہائوسز سمیت دیگرانسٹی ٹیوشنز کی جانب سے توانائی، اسٹیل،بینکنگ اورکیمیکل سمیت دیگرمنافع بخش سیکٹرکی نچلی سطح پر آئی ہوئی قیمتوں پر خریداری کے باعث کاروبار کا آغاز مژبت زون میں ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر ک ایس ای100 انڈیکس 38358 پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھا گیاتاہم ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے پر دبائو کے باعث مقامی سرمایہ کار تذبذب کا شکار نظرآئے اور سرمایہ کاری سے گریز کیا، جس کے نتیجے میں تیزی کے اثرات زائل ہوگئے اور کے ایس ای100انڈیکس 38170پوائنٹس کی نچلی سطح پر ٹریڈ ہوا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply