373

پاکستانی ڈاکٹرعمران ایم یوسف کا اعزاز

Spread the love

کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عمران محمد یوسف کے لیے یہ بات اعزاز کا باعث ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے میگزین” ” THE JOURNAL OF HYPNOTISM نے اپنے سرورق پر ان کی تصویر شائع کی اور ان کا تفصیلی انٹرویو بھی شائع کیا واضح رہے مذکورہ میگزین دنیا کے 93 ممالک میں اپنی نمائندگی رکھتا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے ڈاکٹر عمران محمد یوسف نے نفسیاتی امراض میں ماسٹر ڈگری لے رکھی ہے اور پی ایچ ڈی بزنس ایڈمنسٹریشن کے شعبے میں کیا ہوا ہے ۔ علاوہ ازیں انہوں نے انگلینڈ اور امریکہ اور دیگر ممالک سے نفسیات اور دماغی امراض کے علاج کے سلسلے میں متعدد کورسز بھی کیے ہوئے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

Leave a Reply