کورونا وائرس، 300 پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہلاک ہونیوالوں میں شامل

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

420 بھارتی ، 407 کارابلین ، 89 بنگلہ دیشی ، 50 چینی ، 217 دوسرے ایشیائی اور 131 سیاہ فام افراد بھی موت کے منہ میں چاچکے
10 فیصد اموات نسلی نژاد کی ہیں جن کی ابھی تک کوئی معلومات جاری نہیں کی گئیں،برطانوی محکمہ صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار

لندن(جتن آن لائن نیوز) برطانیہ میں کرونا وائرس سے اب تک 300 پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں جبکہ مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوزکر چکی ہے ۔

کرونا وائرس عجوبہ، 30 اقسام، خطے، ماحول اور عمر پر مختلف اثرات

برطانوی محکمہ صحت سروس کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ اب تک ہونیوالی اموات کی تعداد 13918 ہے جن میں 10244 سفید فام اور 2252 افراد سیاہ فام اور ایشیائی و دیگر شا مل ہیں جو 6 فیصد بنتے ہیں ۔

باقی کے 10 فیصد اموات نسلی نژاد کی ہیں جن کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات جاری نہیں کی گئیں ۔ ہلاک ہونیوالوں میں بھارت سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد 420 ، پاکستانی نژاد افراد کی تعداد 300 بتائی گئی ہے ۔

اس کے علاوہ 407 ، کارابلین ، 89 بنگلہ دیشی ، 50 چینی ، 217 دوسرے ایشیائی ، 131 سیاہ فام افراد بھی شامل ہیں ۔

برطانوی محکمہ صحت سروس کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ اب تک ہونیوالی اموات کی تعداد 13918 ہے جن میں 10244 سفید فام اور 2252 افراد سیاہ فام اور ایشیائی و دیگر شا مل ہیں جو 6 فیصد بنتے ہیں ۔

باقی کے 10 فیصد اموات نسلی نژاد کی ہیں جن کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات جاری نہیں کی گئیں ۔ ہلاک ہونیوالوں میں بھارت سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد 420 ، پاکستانی نژاد افراد کی تعداد 300 بتائی گئی ہے ۔

پاکستانی برطانوی
پاکستانی برطانوی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply