0

پاکستانی نامزد سفیر رفعت مسعود کی ایرانی صدرروحانی سے ملاقات

Spread the love

پاکستان کی ایران کےلئے نامزد سفیر رفعت مسعود نے گزشتہ روز ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کی اور باضابطہ طور پر انہیں اپنی نامزدگی کی اسناد پیش کردیں۔ رفعت مسعود ایران میں پاکستان کی پہلی خاتون سفیر ہیں، وہ امریکہ ، برطانیہ، فرانس اور بھارت سمیت مختلف ممالک میں خدمات سرانجام دے چکی ہیں ان کو فارسی زبان پر عبور حاصل ہے۔

Leave a Reply