وبا ء کے دوران لوگوں کی مدد کرنے پر امریکی صدر کا پاکستانی لڑکی کو خراج تحسین

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

واشنگٹن (جے ٹی این آن لائن نیوز) پاکستانی لڑکی خراج تحسین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی نڑاد لڑکی کو کورونا وائرس کی وبا ء کے

دوران لوگوں کی مدد کرنے پر اعزاز سے نوازا ہے۔تفصیل کے مطابق امریکی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ایک دس سالہ پاکستانی نڑاد

’ٹڈی دل کا خطرہ برقرار، 8 ہفتےسنگین، خاتمے کیلئے عملہ نہ ہی ادویات موجود

سکاؤٹ لڑکی سمیت کورونا وائرس کے دوران دوسرے ہیروز کے ہمراہ صف اول

میں آکر لوگوں کی مدد کرنے پر اعزاز سے نوازا ہے۔میری لینڈ سے تعلق رکھنے

والی لیلیٰ خان کو کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے کوششوں میں ایک

ہیرو کے طور پر پیش کیا گیا ہے کیونکہ اس نے نرسوں اور آگ بجھانے والے

عملے کو بسکٹ عطیہ کئے تھے۔ پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے بھی اپنے

ٹویٹر پیج پر لیلیٰ خان کو مبارکباد دی ہے۔

میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی لیلیٰ خان کو کورونا وائرس کی روک تھام کے

حوالے سے کوششوں میں ایک ہیرو کے طور پر پیش کیا گیا ہے کیونکہ اس لیلیٰ

خان نے ان نرسوں اور آگ بجھانے والے عملے کو بسکٹ بطور عطیہ کئے تھے۔

پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے بھی اپنے ٹویٹر پیج پر لیلیٰ خان کو مبارکباد

دی ہے۔

پاکستانی لڑکی خراج تحسین

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply