103

پاکستانی سنیما گھروں میں پہلی بار ترکش فلم (آج ) ریلیز ہوگی

Spread the love

لاہور (فلم رپورٹر) پاکستانی سینما سکرین پر پہلی بارترک فلم مریکل اِن سیل نمبر سیون (آج)

جمعہ13مارچ کو ریلیز کی جارہی ہے۔ یہ فلم اصل میں کورین زبان میں بنائی جائے والی فلم کا ری

میک ہے جسے اکتوبر 2019 میں ریلیز کیا گیا تھا۔ پاکستان میں پہلی بار ترکش زبان میں فلم ایچ کے

سی انٹرٹینمنٹ کے تحت ریلیز کی جارہی ہے۔ فلم کو پاکستانی سینما گھروں میں ترکش زبان میں ہی

دکھایا جارہا ہے تاہم فل بینوں کی آسانی کیلئے اسے انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔

فلم کی کہانی بنیاد طور پر ایک لڑکی اور اس کے ذہنی طور پربیمار والد کے گرد گھومتی ہے جسے

ناکردہ جرم میں سزائے موت سنائی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں