پاکستانی روپیہ مزید مستحکم،انٹر بینک اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کم ہو گئی

Spread the love

کراچی(کامرس رپورٹر) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

دیکھنے میں آئی ہے۔امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید مستحکم

ہوگئی ، انٹربینک میں ڈالر کی قدر46 پیسے گھٹ کر147 روپے 75 پیسے جبکہ

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کی کمی سے ڈالر 149 روپے کی

سطح پر آگیا۔

Leave a Reply