پاکستانی بیٹنگ لائن پھر دغا دے گئی۔ 177 پر تمام کھلاڑی آوٹ

Spread the love

پاکستانی بیٹنگ لائن پھر دغا دے گئی۔ 156 پر تمام کھلاڑی آوٹ،کیپ ٹاون ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رھی اور کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 5وکٹوں کے نقصان پر 95 رنز بنائے تھے۔ کھانے کے وقفے کیبعد شان مسعود جو کہ اچھی بیٹنگ کر رھے تھے 44 رنز بنانے کے بعد ربادا کے ہاتھوں وکٹوں کے پچھے کیچ تھما کر چلتے بنے۔ سرفراز احمد نے ایک اینڈ کو سنبھالے رکھا اور اپنی نصف سنچری مکعمل کی۔ لیکن اس کے فوری بعد ہی سرفراز بھی آوٹ ھو گئے، سرفراز کے آوٹ ہونے کے بعد پوری ٹیم 177 پر آوٹ ھو گئ،پہلے دن کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے 2 وکٹ کے نقصان پر 123 رنز بنا لیے تھے.

Leave a Reply