بلے بازوں کا غیر ذمہ دارانہ کھیل،افریقہ کو جیت کےلیے 149 رنز کا ہدف

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز دوسری اننگ میں گرین شرٹس 190رنز بناکر پویلین واپس لوٹ گئی۔اس طرح جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 149رنز کا آسان ہدف ملا۔اس سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 223 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سپورٹس پارک سنچورین میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے 127 رنز پر 5 وکٹ سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا، نائٹ واچ مین ڈیل سٹین کو 23 رنز پر محمد عامر نے پویلن بھیج دیا جب کہ میزبان ٹیم کی جانب سے واحد نصف سنچری کرنے والے ٹیمبا باووما 53 رنز بنانے کے بعد شاہین آفریدی کا شکار بنے۔جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 223 رنز ہی بناسکی اور آؤٹ ہوگئی جبکہ جنوبی افریقہ کو پاکستان پر 42 رنز کی برتری حاصل ہے۔پاکستان کی جانب سے محمد عامر اور شاہین آفریدی نے 4،4 وکٹیں حاصل کیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply