پانچ اہلکاروں میں کرونا کی تشخیص،اقوام متحدہ میں ملاقاتیں منسوخ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کرونا کی تشخیص

نیویارک(جے ٹی این آن لائن نیوز)کورونا وبا کے باعث اقوام متحدہ میں ملاقاتوں

کے پروگرام ملتوی کر دیئے گئے۔ رکن ملک کے 5 اہلکاروں میں کورونا کی

تشخیص پر ملاقاتیں ملتوی کی گئیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ

میں رواں ہفتے کے آخر تک کوئی ملاقات نہیں ہوگی۔متاثرہ افراد کا تعلق نائجر

کے یو این مشن سے ہے۔ کورونا کے باعث اقوام متحدہ میں ملاقات منسوخ ہونے

کا یہ پہلا موقع ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے یو این کے 193

رکن ممالک کو خط لکھا جس میں اقوام متحدہ کے میڈیکل یونٹ کے مشورے پر

ہونے والی ملاقاتوں کے منسوخ ہونے سے آگاہ کیا۔دنیا بھر میں کورونا سے اموات

کی تعداد 11 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہوچکی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 4

کروڑ 42 لاکھ سے بڑھ گئی ہے.صدر نے یو این کے 193

رکن ممالک کو خط لکھا جس میں اقوام متحدہ کے میڈیکل یونٹ کے مشورے پر

ہونے والی ملاقاتوں کے منسوخ ہونے سے آگاہ کیا۔دنیا بھر میں کورونا سے اموات

کی تعداد 11 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہوچکی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 4

کروڑ 42 لاکھ سے بڑھ گئی ہے

کرونا کی تشخیص

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply