پارلیمنٹ ہاؤس مسلح شخص

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مسلح شخص گرفتار ، تھانہ سیکریٹریٹ منتقل

Spread the love

پارلیمنٹ ہاؤس مسلح شخص

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) پارلیمنٹ ہاؤ س کے با ہر سے مشکوک اسلحہ بردار شخص کو

گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے

ریڈ زون ایریا پارلیمنٹ ہاؤس کے سا منے ایک مشکوک شخص جس نے سر پر پگڑی ہوئی ہے اسکی

شناخت سہیل ولد محمد اسلم کے نام سے ہوئی ہے اور اس سے پستول برآمد کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا

ہے کہ 45 سال کا ملزم سہیل راولپنڈی کے علاقے چکری کا رہنے والا ہے جس کے ایک ہاتھ میں

پستول اور دوسرے میں چھری تھی، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم اس سے قبل ڈی چوک میں اسلحہ

کے زور پر گاڑیوں کو بھی روکتا رہا ہے ،ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ ملزم کا ذہنی توازن

خراب ہے تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ 45 سال کا ملزم سہیل راولپنڈی کے

علاقے چکری کا رہنے والا ہے جس کے ایک ہاتھ میں پستول اور دوسرے میں چھری تھی، پولیس

کے مطابق گرفتار ملزم اس سے قبل ڈی چوک میں اسلحہ کے زور پر گاڑیوں کو بھی روکتا رہا ہے

،ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ ملزم کا ذہنی توازن خراب ہے تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

پارلیمنٹ ہاؤس مسلح شخص

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply