Spread the love

ٹیکس جمع میں توسیع

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی

تاریخ میں توسیع کردی۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں

توسیع کی درخواستیں ملی تھیں جس پر ایف بی آر حکام نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں

توسیع کا فیصلہ کیا۔ترجمان ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انکم ٹیکس

گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کا اعلان کیا۔

دہشت گردی پاکستان کے استحکام کیلئے بڑا خطرہ ،معید یوسف

مشیربرائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہاہے کہ دہشت گردی پاکستان کے استحکام کیلئے ایک بڑا

خطرہ ہے، نائن الیون کے بعد افغانستان سے متعلق پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردی

آئی، دنیا کوماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے۔ مشیربرائے قومی سلامتی معید یوسف نے

نسٹ یونیورسٹی میں منعقد اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ کے خصوصی سیشن میں افغانستان کی

صورتحال پرخطاب میں کہا کہ معید یوسف نے کہا کہ افغانستان میں امن اوراستحکام کیلئے پاکستان

ہمیشہ کوشاں رہا ہے اوراس پرکوئی دورائے نہیں۔ پاکستان ایک مستحکم افغانستان چاہتا ہے۔

ٹیکس جمع میں توسیع

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply

%d bloggers like this: