ٹیکسلا پولیس کو مطلوب ڈکیت گروہ ایبٹ آباد پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

Spread the love

ٹیکسلا پولیس کو مطلوب ابیٹ آباد (سردار یاسر احمد)

Journalist Sardar Yaser Ahmad

خیبرپختونخوا ضلع ایبٹ آباد کے علاقے ڈونگا گلی پولیس نے شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والے دو

رکنی ڈکیت گروہ گرفتار کرلیا ہے پولیس رپورٹ کے مطابق ڈونگا گلی پولیس کے انچارج علی خان

کو اطلاع ملی کہ نامعلوم مسلح افراد نے شہریوں
سے گن پوائنٹ پر نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی

اشیاء لوٹ رہے ہیں جس پر پولیس کی چھاپہ مار ٹیم نے ملزمان کی کھوج لگاتے ہوئے دو افراد کو

دو رکنی گروہ پولیس کی حراست میں ہے لوٹی گئی رقم، اشیاء اور اسلحہ بھی نمایاں ہے
دوران تفتیش ملزمان کادیگر کئی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف

حراست میں لے لیا اور انکے قبضے سے لوٹی ہوئی 30 ہزار روپے کی نقدی،دو عدد قیمتی موبائل فونز

اور قیمتی گھڑیوں سمیت واردات میں استعمال ہونے والے دو عدد غیر لائسنس یافتہ پستول بمعہ

درجنوں کارتوس برآمد کرلئے جبکہ پولیس کو تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ ملزمان کا تعلق بین

الصوبائی ڈکیت گروہ سے ہے اور ملزمان نوید ولد سلیمان اور ابرار ولد گلفراز ساکنان مکول پائیں نے

=-،-= خیبر پختونخوا سے متعلق مزید خبریں (=-= پڑھیں =-=)

تھانہ ناڑہ دو ڈکیتیوں سمیت ضلع ہری پور اور صوبہ پنجاب کے ضلع ٹیکسلا میں متعدد وارداتوں

کا اعتراف کرلیا اسکے علاوہ چند ماہ قبل مسالہ روڈ پر رہزنی کی کوشش میں ناکام ہونے پر کیری

ڈبہ پر فائرنگ اور ملزم نوید منشیات کے مقدمہ میں پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے بھی پولیس

کو مطلوب نکلا اس سلسلے میں ملزمان سے ڈکیت گروہ میں شامل دیگر ارکان کے بارے میں تفتیش

مزید انکشافات متوقع ہیں، پولیس

جاری ہے مزید انکشافات متوقع ہیں دوسری جانب ملزمان کی گرفتاری پر متاثرہ شہریوں اور اہل

علاقہ نے ایس ایچ او علی خان کے بروقت کمانڈو ایکشن کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری پر پولیس کا

شکریہ ادا کیا اور اس توقع کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی پولیس جرائم کی سرکوبی کیلئے بھر پور

کاروائیاں کرتی رہیگی جس پر پولیس افسر نے عوام کی طرف سے تعاون جاری رکھنے کی اپیل کی۔

ٹیکسلا پولیس کو مطلوب ٹیکسلا پولیس کو مطلوب

=قارئین=ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply