tiktok and trump

ٹِک ٹاک کو دی گئی مہلت میں توسیع نہیں کریں گے، ٹرمپ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ٹِک ٹاک ٹرمپ

واشنگٹن (جے ٹی این آن لائن نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی

کمپنی بائٹ ڈانس کو امریکا میں اپنے اثاثے ٹِک ٹاک ایپ کو فروخت کرنے کی

آخری تاریخ طے شدہ ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔امریکی ٹی وی

یہ بھی پڑھیں: متنازع ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ہیلو ہیلو اور مذاق

کے مطابق ٹرمپ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ یا تو یہ بند ہوجائے گی یا وہ اسے

بیچ دیں۔ ٹک ٹاک کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں ہوگی۔امارات اسرائیلی

امن معاہدے پر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یو اے ای اور اسرائیل کے

مابین امن معاہدے میں کچھ دوسرے ممالک شامل ہوسکتے ہیں۔ٹرمپ 15 ستمبر کو

امارات ، اسرائیل امن معاہدے کی باقاعدہ منظوری کی تقریب میں شرکت کریں

گے۔ دونوں ممالک کے وفود معاہدے پر دستخط کریں گے۔

ٹِک ٹاک ٹرمپ

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

یو اے ای اور اسرائیل کے

مابین امن معاہدے میں کچھ دوسرے ممالک شامل ہوسکتے ہیں۔ٹرمپ 15 ستمبر کو

امارات ، اسرائیل امن معاہدے کی باقاعدہ منظوری کی تقریب میں شرکت کریں

گے۔ دونوں ممالک کے وفود معاہدے پر دستخط کریں گے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply