ٹرمپ کا ایک اور جنسی سکینڈل منظر عام پر آگیا

Spread the love

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہر نیو یارک سے تعلق رکھنے والی ایک کالم

نگار ای جین کیرل نے ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد

کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جین کیرل نے اپنی نئی کتاب

میں دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ نے 1990کی دہائی میں مین ہٹن کے ایک ڈپارٹمنٹل

اسٹور میں ان پر جنسی حملہ کیا تھا۔ ٹرمپ نے اس کے رد عمل میں کہا ہے کہ

انہوں نے متعلقہ خاتون کو اپنی پوری زندگی میں کبھی نہیں دیکھا۔ امریکی صدر

نے اس دعوے کو جعلی خبر کہہ کر رد کر دیا اور یہ بھی کہا کہ اس کے کوئی

شواہد موجود نہیں۔

Leave a Reply