European-Union

یورپی یونین کا غریب ممالک کو ویکیسن عطیہ نہ کرنیکا فیصلہ

Spread the love

ویکیسن عطیہ نہ کرنیکا

برسلز(جے ٹی این آن لائن نیوز) یورپی یونین کی سربراہ ارزولا فان ڈیر لاین نے ویکسین خوراکوں

کی فراہمی میں تاخیر پر اینگلو سویڈش ویکیسن بنانے والی کمپنی ایسٹرا زینیکا کو ایک مرتبہ پھر

تنقید کا نشانہ بنایا ہے، انہوں نے کہا کہ اس صورتحال میں جب یورپی بلاک کو ویکسین کی کمی کا

سامنا ہے، کووڈ ویکسین غریب ممالک کو عطیہ نہیں کی جا سکتی۔ عالمی میڈیا کے مطابق جب تک

یورپ میں ویکسین کی پیدوار کی شرح میں بہتری نہیں آتی، اسے یورپی یونین سے باہر ایکسپورٹ

نہیں کیا جائے گا، برطانیہ نے اس بیان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یوں یورپی یونین

کی ساکھ خراب ہو گی۔

امریکی سفارتخانے کیلئے کورونا ویکسین لیکرخصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

امریکی سفارتخانے کیلئے کورونا ویکسین لے کرخصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا خصوصی طیارہ

واشنگٹن سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا پاکستان آنے والے خصوصی طیارے کے ذریعے کورونا

ویکسین 4 پاؤچز میں لائی گئی جن کا وزن 96 کلوگرام ہے امریکی سفارتخانے کے عملے نے کورونا

ویکسین اسلام آباد ایئرپورٹ پر وصول کی ذرائع کے مطابق امریکی خصوصی طیارہ اسلام آباد سے

کراچی روانہ ہوگیا۔

ویکیسن عطیہ نہ کرنیکا

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply