پاکستان کا کوویڈ-19 کی سنگل ڈوز کین سائنو ویک کی ملک میں تیاری کا فیصلہ

ویکسین لگانے کے بعد دو سال میں مرنے کی افواہ سراسر جھوٹ ہے:ظفر مرزا

Spread the love

ویکسین لگانے کے بعد

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے صحت

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا ویکسین کے بعد دوسال میں مرنے کی افواہ کو سراسر جھوٹ قرار

دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود

اس خبر کی تحقیق کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ کورونا ویکسین لگانے کے بعد دوسال میں مرنے کی

افواہ جس شخص کے نام سے چل رہی ہے انہوں نے خود ہی اس کی تردید کر دی ہے۔ سابق معاون

خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی کی صورت حال میں اس طرح کی منفی خبریں جلد

وائرل ہو جاتی ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ حکومت کو بھی اس بارے میں واضح ردعمل دینا

چاہیے۔انہوں نے عوام سے درخواست کی کہ افواہوں کو آگے نہ بڑھائیں اور خدا کا واسطہ ویکسین

لازمی لگوائیں۔ سابق معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی کی صورت حال میں

اس طرح کی منفی خبریں جلد وائرل ہو جاتی ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ حکومت کو بھی اس

بارے میں واضح ردعمل دینا چاہیے۔انہوں نے عوام سے درخواست کی کہ افواہوں کو آگے نہ بڑھائیں

اور خدا کا واسطہ ویکسین لازمی لگوائیں۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply