اداکارہ وینا ملک کس کس کی مداح، کنزہ ہاشمی نے مداحوں کیا کونسا سوال؟

اداکارہ وینا ملک کس کی مداح، کنزہ ہاشمی نے مداحوں سے کیا کونسا سوال؟

Spread the love

کراچی (جے ٹی این شوبز نیوز) وینا ملک کنزہ ہاشمی

معروف اداکارہ اور میزبان وینا ملک خلیل الرحمان قمر اورعامر لیاقت کی مداح

نکلیں۔ ایک ٹی وی پروگرام کے دوران جب میزبان نے وینا ملک سے معروف

رائٹر خلیل الرحمان قمر اور سماجی کارکن ماروی سرمد سے متعلق سوال کیا تو

وینا نے جواب دیتے ہوئے کہا خلیل الرحمان قمر صاحب دور حاضر کے ایک

بہت بڑے فلاسفر ہیں۔ وینا نے کہا وہ صرف ایک مصنف ہی نہیں بلکہ بہت بڑے

فلاسفر ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ انہیں بہت لمبے عرصے تک یاد رکھا جائیگا۔

=–= ایسی ہی مزید دلچسپ خبریں ( =–= پڑھیں =–= )

ماروی سرمد کے بارے میں وینا ملک نے کہا میں تو انکا نام بھی نہیں لینا چاہتی۔

وہیں دوسری طرف عامر لیاقت کے بارے میں وینا ملک نے کہا عامر لیاقت بہت

بڑے اینٹرٹینر ہیں۔ تفریحی صنعت میں جتنی معلومات ان کے پاس ہیں اتنی بہت

کم شخصیات کے پاس ہیں۔ مجھے لگتا ہے انہیں فلموں میں کام کرنا چاہئے۔ وینا

ملک نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عامر لیاقت نے ان کے ساتھ فلم کرنے کا

وعدہ کیا تھا مگر پتہ نہیں کیوں وعدہ پورا نہیں کیا، پھر خود ہی وضاحت پیش

کرتے ہوئے کہا شاید وہ مصروف ہو گئے ہیں اس لیے!-

=-،-= کنزہ ہاشمی نے مداحوں سے پسندیدہ گانے کا پوچھ لیا

خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے مداحوں سے دلچسپ سوال کیا ہے۔ اداکارہ

کنزہ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ

کی ہے۔ اس تصویر کے کیپشن میں کنزہ ہاشمی نے لکھا کہ آپ کا پسندیدہ گانا

کونسا ہے۔ اداکارہ کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں کی جانب سے اپنی پسند کا

اظہار کیا جا رہا ہے۔

وینا ملک کنزہ ہاشمی ، وینا ملک کنزہ ہاشمی ، وینا ملک کنزہ ہاشمی

=-= قارئین= کاوش پسند آئے تو اپ ڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply