وینا ملک نے سوشل میڈیا سے بریک لے لیا

Spread the love

وینا سوشل میڈیا بریک

کراچی (جے ٹی این آن لائن نیوز) پاکستانی اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور میزبان وینا

ملک نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

ہے۔گزشتہ روز وینا ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک

تصویر پوسٹ کی جو کسی جنگل کی لگ رہی ہے جبکہ تصویر پر انگریزی زبان

میں ‘آف لائن’ بھی درج ہے۔’آف لائن’ کا مطلب ہے کہ وہ کچھ دن کے لیے

انسٹاگرام پر متحرک نہیں رہیں گی۔اس کے علاوہ وینا ملک نے اپنی پوسٹ کے

کیپشن میں ہیش ٹیگ TakingBreak کا بھی استعمال کیا جسے دیکھ کر یہ واضح

ہوگیا ہے کہ وہ کچھ دن کے لیے انسٹاگرام سے بریک لے رہی ہیں۔وینا ملک نے

انسٹاگرام سے بریک لینے کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم اْن کی یہ پوسٹ دیکھنے

کے بعد اْن کے مداح تشویش کا اظہار کررہے ہیں کہ آخر کس وجہ سے اْنہوں نے

انسٹاگرام پر عارضی دوری اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔انسٹاگرام سے بریک لینے

کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم اْن کی یہ پوسٹ دیکھنے کے بعد اْن کے مداح تشویش

کا اظہار کررہے ہیں کہ آخر کس وجہ سے اْنہوں نے انسٹاگرام پر عارضی دوری

اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔

وینا سوشل میڈیا بریک

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply