India Women's World T20 Cricket Australia West Indies

تبدیلی آ گئی، ویسٹ انڈیز کر کٹ بورڈ اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر رضامند ہو گیا

Spread the love

ویسٹ انڈین کر کٹ بورڈ اپنی ویمنز ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر رضامند ہو گیا۔ویسٹ انڈین بورڈ ویمنز ٹیم سے پہلے سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجے گا۔ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد آئندہ ماہ ویسٹ ایڈین ٹیم پاکستان آئے گی۔تفصیلات کے مطابق مرد کھلاڑیوں کے بعد ویسٹ انڈین خواتین بھی جلد پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ویسٹ انڈین بورڈ ویمنز ٹیم سے پہلے سیکورٹی وفد پاکستان بھیجے گا۔ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد آئندہ ماہ ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان آئے گی۔ پاکستان ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی میزبانی کا خواہاں ہے۔ ویسٹ انڈین ٹیم کم از کم تین ٹی ٹوئنٹی میچز پاکستان میں کھیلے گی۔ کراچی کو تینوں میچز کی میزبانی ملنے کا امکان ہے جبکہ ون ڈے سریز یو اے ای میں ہو گی۔ پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز جنوری میں شیڈول ہے۔

Leave a Reply