afghanistan-vs-West-Indies

تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، ویسٹ انڈیز ٹیم آج کراچی پہنچے گی

Spread the love

ویسٹ انڈیز ٹیم کراچی

کراچی (جے ٹی این آن لائن نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے لئے کراچی میں

تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں،مہمان ٹیم آج کراچی پہنچے گی۔ پاکستان میں موجود قومی

سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے شہر قائد میں رپورٹ کردی ۔ ٹیم کے دیگر ممبران آج ڈھاکہ سے

کراچی پہنچیں گے۔کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی رونق لگانے کی تیاری، عثمان قادر، شاداب

خان ، حارث رؤف اور دیگر کھلاڑی کراچی پہنچ گئے، بنگلہ دیش میں موجود کپتان بابراعظم اور

دیگر کھلاڑی آج کراچی پہنچیں گے، ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے تمام کھلاڑی ایک ساتھ بائیو

ببل کا حصہ بنیں گے ۔مہمان ٹیم صرف ایک روز کا قرنطینہ کرے گی، کورونا ٹیسٹ منفی آنے

کے بعد دونوں ٹیموں کو پریکٹس کی اجازت ملے گی، جمعے کو دونوں ٹیمیں پریکٹس سیشن کریں

گی، 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ 13دسمبر کو ہو گا۔ پاکستان میں موجود قومی

سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے شہر قائد میں رپورٹ کردی ۔ ٹیم کے دیگر ممبران آج ڈھاکہ سے

کراچی پہنچیں گے۔

ویسٹ انڈیز ٹیم کراچی

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply