ونڈے کرکٹ،انگلینڈ نے اننگز میں زیادہ چھکوں کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سینٹ جارجز(جے ٹی آن لائن) انگلینڈ نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں اننگز میں زیادہ چھکوں
کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا،

انگلش ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں 24 چھکے لگا کر یہ سنگ
میل عبور کیا،

یاد رہے اسی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نےانگلینڈ کے خلاف اننگز میں 23 چھکے لگا کر عالمی
ریکارڈ پر قبضہ جمایا تھا۔ انگلینڈ کی طرف سے جوز بٹلر نے 12، مورگن نے 6 جونی بیئرسٹو نے 4 اور
ایلکس ہیلز نے 2 چھکے لگائے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply