وفاقی پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم ، نوٹیفکیشن جاری

Spread the love

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی کو ختم کر

دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے نئی بھرتیوں کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کر

دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی پولیس میں 1262 اہلکاروں

کو بھرتی کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے ایس آئی کے عہدے پر بھی

امیدوار بھرتی کئے جائینگے ۔کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری کئے گئے

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی بھرتیوں میں 1156 افراد کو کانسٹیبل کے عہدے پر

بھرتی کیا جائے گا۔

Leave a Reply