وفاقی وزیر ریلوے کی اچانک طبیعت خراب ، پمز ہسپتال میں چیک اپ

Spread the love

وفاقی وزیر ریلوے کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی ، پمز ہسپتال میں چیک اپ کیا گیا ۔ بدھ کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی اور چیک اپ کیلئے وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کو فوراً پمز ہسپتال منتقل کیاگیا ۔میڈیکل چیک اپ کیساتھ معلوم ہوا کہ شیخ رشید احمد کو بخار اور ڈائیریا کی شکایت ہے ۔ بعد ازاں وفاقی وزیر کے مختلف ٹیسٹ کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے چیک اپ کے بعد لال حویلی راولپنڈی پہنچے ۔

Leave a Reply