Spread the love
وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں توسیع اور مسلم لیگ(ق) اور بی اے پی کو ایک ایک وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا، مونس الٰہی بطوروزیر صنعت کل حلف لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اس سلسلہ میں مشاورت مکمل کرلی ہے۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہو سکا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے کس رہنما کو وفاقی وزیر بنایا جائےگا اور کون سی وزارت کا قلمند تفویض کیا جائے گا.