0

وفاقی تعلیمی اداروں کو میگزین کی اشاعت کا حکم

Spread the love

ڈ ائر یکٹر جزل وفاقی نظامت تعلیم ڈاکٹرعلی احمد کھرل نے کہا ہے موسم گر ما کی چٹھیوں میں اساتذہ کےلئے خصو صی کور سز کا اجراکیا جارہا ہے اور اس دفعہ نویں دسویں کے امتحانات فروری میں ہر صورت کر ائے جاہیں گے ،انہوں نے تمام وفاقی سکولوں کو پابند کیا ہے کہ مارچ میں ا پنے داروں کا مےگزین شائع کریں تا کہ طلباو طالبات میں لکھنے اور پڑھنے کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جائے ، نجی تعلیمی اداروں کی تنخواہیں سرکاری کے نصف سے بھی کم ہیں اس لیے ہمارے سکولوں کے تمام سٹاف کو حد درجہ محنت اور اپنے پر وفیشن سے مخلص ہونے کی اشد ضر ورت ہے، وہ اسلام آ با د ما ڈل کالج بر ائے طالبات جی ٹین فور میں سٹو ڈ نٹس ویک کی افتتا حی تقرب سے خطاب کر رہے تھے۔

Leave a Reply