وزیر اعظم کا پاکستان پورٹل سروس میں شکایات کے آڈٹ کا فیصلہ

Spread the love

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان پورٹل سروس میں شکایات کے آڈٹ کا فیصلہ کر لیا، کتنی شکایات درج ہوئیں اور کتنے مسائل حل ہوئے سب کا آڈٹ کیا جائے گا۔جمعہ کونجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اداروں میں سزا و جزا کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر اعظم نے پاکستان پورٹل سروس میں شکایات کے آڈٹ کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان پورٹل سروس میں کتنی شکایات درج ہوئیں اور کتنے مسائل حل ہوئے سب کا آڈٹ کیا جائے گا۔ پورٹل سروس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ادارہ جاتی آڈٹ ہوگا۔

Leave a Reply