atta flourr 87

وزیر اعظم کا آٹا بحران سے نمٹنے کیلئے گرینڈ آپریشن کا حکم

Spread the love

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر حکومت نے آٹے

کے بحران سے نمٹنے کیلئے بڑے آپریشن کا فیصلہ کرلیا۔چاروں صوبوں کے

چیف سیکرٹریز، چیف کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو فوری کارروائی کی ہدایت کردی

گئی اور کہا گیا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں، مہنگا آٹا بیچنے والوں کو فوری گرفتار اور

گودام سیل کردیے جائیں۔وزیراعظم آفس نے اپنی ہدایات میں کہا ہے کہ مذکورہ

افسران اپنے اپنے علاقے میں کارروائی کرکے 24 گھنٹے میں رپورٹ دیں، ذخیرہ

اندوزوں، آٹے کی قلت، مہنگا آٹا جہاں فروخت ہوا انتظامیہ جوابد ہ ہوگی۔

Leave a Reply