وزیر اعظم سے اسد عمر کی ملاقات ، کابینہ میں واپسی کیلئے مشاورت

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیر خزانہ اسد عمر

نے ملاقات کی جس میںسابق وزیرکی کابینہ میں واپسی سے متعلق مشاورت کی

گئی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وزیر اعظم آفس میں

ہوئی ،اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی سے متعلق مشاورت کی گئی ۔ذرائع نے

بتایاکہ اسد عمر کی جلد کابینہ میں واپسی کا امکان ہے، اسد عمرکو وزارت توانائی

یا وزارت منصوبہ بندی ملنے کا امکان ہے ۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply