وزیراعلی پنجاب اور چیف سیکریٹری کا اپنااپنا چیئرمین ٹیوٹا

Spread the love

لاہور (سٹاف رپورٹر)ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ( ٹیوٹا)کے

دو چیئرمین تعینات کر دئیے گئے،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے حافظ فرحت

کی بطور ٹیوٹا چیئرمین منظوری دی چیف سیکرٹری نے طاہر خورشید کو اضافی

چارج دیدیا۔ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہبازگل نے اس حوالے سے کہا ہے کہ

چیئر مین ٹیوٹا کی تقرری قواعد وضوابط کے مطابق کی گئی ہے۔ وزیراعلی پنجاب

اور چیف سیکرٹری کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہے۔جیسے ہی حکام

کو وزیر اعلیٰ کا حکم نامہ موصول ہوگاعملدآمد ہوجائے گا۔

Leave a Reply