0

وزیراعلی سندھ حاضر ہوں، نیب نے آج طلب کر لیا

Spread the love

وفا قی احتساب بیو رو (نیب )نے ملیر ندی اراضی کیس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو (آج) جمعہ کوطلب کر لیا، سابق وزیراعلی قائم علی شاہ کو بھی کراچی دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطا بق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو نیب کراچی نے(آج) دوبارہ طلب کیا ہے، انھیں ملیر ندی اراضی سکینڈل میں بلایا گیا ہے۔ اس سے پہلے بھی وزیراعلی سندھ نیب میں پیشی بھگت چکے ہیں،نیب نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو بھی حاضر ہونے کی ہدایت جاری کی ہے۔

Leave a Reply