0

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیخوپورہ میں بچی کے قتل،کبیر والا میں گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمدہونے کا نوٹس

Spread the love

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے شیخوپورہ میں اغواء کے بعد 4 سالہ بچی کے قتل اور کبیر والا میں گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد ہونے کے حوالے سے شیخوپورہ اورملتان کے آر پی اوز سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ نے واقعات میں ملوث ملزموں کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندانوں کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے۔

Leave a Reply