100

وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کے نرخوں میں اضافے کافیصلہ موخر

Spread the love

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )حکومت نے گیس ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ موخر

کردی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عوام کو ایک اچھی خبر سنا دی ہے۔

مہنگائی کے اس دور میں لوگوں کی مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے گیس کے نرخ

میں اضافے کے فیصلے کو موخر کر دیا ہے۔ موقف اختیار کیا گیا ہے فیصلہ

موخر کرنے کی وجہ ملک میں آنے والا آٹے کا بحران ہے۔یہ بات بھی قابل غور

رہے حکومت آئی ایم ایف کو گیس ٹیرف میں اضافے کی یقین دہانی کراچکی ہے۔

گزشتہ روزاوگرا نے گیس کے نرخ میں 200 فیصد سے زائد اضافے کی تجویز

پیش کی تھی جس کے بعد اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے منظوری دی جانی

تھی۔

Leave a Reply