لاک ڈاؤن کا سوچیں بھی نہیں، 2 خاندانوں نے ہوس زر میں ملک تباہ کر دیا

وزیراعظم کل مہمندڈیم کاسنگ بنیاد رکھیں گے

Spread the love

وزیراعظم عمران خان کل اتوار کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد کا ٹھیکہ وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کی کمپنی اور چینی کمپنی کو دیا گیا ہے، مہمند ڈیم کی تعمیر سے 800 میگاواٹ بجلی کے حصول کے علاوہ 1.293 ملین ایکڑفٹ پانی ذخیرہ کرنے کی بھی گنجائش موجود ہوگی۔

Leave a Reply