0

وزیراعظم کا پی ایس ایل فائیو پاکستان میں کرانے کا فیصلہ

Spread the love

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ سال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل فائیو) پاکستان میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

معاون خصوصی نعیم الحق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں تصدیق کرتے ہوئے کہا پی ایس ایل کے میچز کے دوران یو اے ای کے خالی سٹیڈیم دیکھنے کے بعد پاکستان میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

اگلے سال پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں تما شائیوں سے بھرپور اسٹیڈیمز کے ساتھ پی ایس ایل کے میچز ہوں گے۔

Leave a Reply