Imran Khan Prime minister Pakistan

وزیراعظم عید الاضحی منانے نتھیاگلی پہنچ گئے، تین روز قیام کرینگے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

وزیراعظم عید الاضحی

نتھیاگلی (جے ٹی این آن لائن نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان فیملی کے ہمراہ

عید الاضحی منانے پر فضا سیاحتی مقام نتھیاگلی پہنچ گئے، عمران خان تین روز

تک نتھیا گلی میں قیام کریں گے۔میڈیا رپورٹ کیمطابق وزیراعظم پاکستان عمران

خان ایبٹ آباد کے پْر فضا سیاحتی مقام نتھیاگلی پہنچ گئے، موسم کی خرابی کے

فکسنگ کیس، سزا کیخلاف اپیل پر عمر اکمل کو بڑا ریلیف، قومی کرکٹر پھر بھی ناخوش

باعث وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے بجائے بذریعہ مری روڈ نتھیاگلی پہنچے۔وزیراعظم

نے نتھیاگلی کے دورہ کے دوران پروٹوکول بھی انتہائی کم رکھا، عمران خان تین

روز تک نتھیا گلی میں قیام کریں گے اور فیملی کے ہمراہ عید الاضحٰی منائیں گے

جبکہ نمازِعید کے ساتھ قربانی بھی وہی کریں گے۔یاد رہے وزیراعظم عمران خان

نے قوم سے عید قرباں سادگی سے منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ

اگرلاپرواہی برتی گئی تووائرس کے زیادہ پھیلنے کا خطرہ بڑھ جائے گا، احتیاط

سیہی صورتحال پر قابو پاسکتے ہیں۔

عمران خان تین

Leave a Reply