لاک ڈاؤن کا سوچیں بھی نہیں، 2 خاندانوں نے ہوس زر میں ملک تباہ کر دیا 0

وزیراعظم عوامی شکایات ردی کی ٹوکری میں پھینکے جانے پر برہم

Spread the love

عوامی شکایات کے ازالے کیلئے بنائے جانیوالے پرائم منسٹر پورٹل میں وصول ہونیوالی شکایات کو ردی کی ٹوکری میں پھینکے جانے پر وزیراعظم عمران خان نے مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان سے رپورٹ طلب کر لی۔ گزشتہ روز وزیراعظم اس صورتحال کے پیش نظر بیوروکریسی پر پھٹ پڑے اور سرکاری محکموں کے افسران کیخلاف تادیبی کارروائی کا بھی عندیہ دیا، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پرائم منسٹر پورٹل میں وصول ہونیوالی شکایات کو نظر انداز کیے جانے کے سلسلے میں محکمہ پولیس پہلے نمبر پر ہے جبکہ صحت، تعلیم اور بلدیات سمیت دیگر سر کا ر ی محکموں کا رویہ بھی اس سے مختلف نہیں۔

Leave a Reply