0

وزیراعظم عمران خان کا حکومتی اتحادیوں کے اختلافات دور کرنے کا فیصلہ

Spread the love

وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کے اختلافات خود دور کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج (اتوار )کو ایک روزہ دورے پر لاہور میں پنجاب کابینہ کی صدارت کریں گے اور تمام محکموں سمیت پبلک سروس سے بریفنگ لیں گے جبکہ وزیر اعلی عثمان بزدار اور گورنر چودھری سرور سے بھی ملاقاتیں کریں گے اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان اتحادیوں سے بھی ملیں گے اور ان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائیں گے۔

Leave a Reply