وزیراعظم آج برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا سروس کاافتتاح کریں گے

Spread the love

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان برطانوی شہریوں کے لئے

ای ویزا سروس کاآج افتتاح کریں گے، جس کے بعد برطانوی شہری گھر بیٹھے

پاکستانی ویزہ حاصل کرسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے

برطانوی شہریوں کے لئے بڑا اقدام کرتے ہوئے شہریوں کو ای ویزہ سہولت دینے

کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم عمران خان کل دن12بجے ویڈیوکال پر سروس کا

افتتاح کریں گے۔برطانوی شہریوں کیلیے ای ویزہ کی سہولت کے آغاز سے ای

ویزہ سے قونصلرسروسزمیں کام کابوجھ کم ہوجائیگا اور عوام گھر بیٹھے پاکستانی

ویزہ حاصل کرپائیں گے۔

Leave a Reply