indian cricket team

وزیراعطم عمران خان نے ویرات کوہلی اور انڈین ٹیم کو مبارکباد دے دی

Spread the love

وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کو اس کے ھوم گراونڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے پر ویرات کوہلی اور انڈین ٹیم کو مبارکباد دی ھے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے آسٹریلیا اپنے ہوم گراونڈ پر کسی بھی ایشین ٹیم سے ٹیسٹ سیریز نہیں ہارا۔ بھارت نے ابتدائی تین میچوں میں آسٹریلیا پر 1-2 سے سبقت حاصل کی ہوئی تھی۔ تاہم سڈنی ٹیسٹ ڈرا ہونے پر سیریز بھارت کے نام رہی-

Leave a Reply